نعتاں میرے حضور دیاں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:59، 8 جون 2023ء از 37.111.149.216 (تبادلۂ خیال) (« {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : نعتاں میرے حضورﷺ دیاں شاعر: حاجی محمد لطیف کھوکھر پبلشر: وفائے پاکستان پبلشرز، موہنی روڈ لاہور 03214142662 صفحات : 128 قیمت: 500 روپے سال ِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد ===نعتاں میرے حضورﷺ د...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کتاب : نعتاں میرے حضورﷺ دیاں

شاعر: حاجی محمد لطیف کھوکھر

پبلشر: وفائے پاکستان پبلشرز، موہنی روڈ لاہور 03214142662

صفحات : 128

قیمت: 500 روپے

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

نعتاں میرے حضورﷺ دیاں

اس کتاب کے تخلیق کار حاجی محمد لطیف کھوکھر لاہور سے تعلق رکھنے والے شاعر و نثر نگار ہیں اب تک ان کی کئی کتب شائع ہو چکی ہیں "نعتاں میرے حضورﷺ دیاں" اُن کا تیسرا مجموعہ نعت ہے۔ پہلے دونوں مجموعوں کی طرح یہ مجموعہ بھی پنجابی زبان میں ہے۔ اس کتاب میں 9 حمدیں 43 نعتیں، شبِ قدر کے حوالے سے 1 کلام، اور صحابہ کرامؓ و امام حسنؓ کی بارگاہ میں ایک ایک منقبت کا نذرانہ شامل ہے۔

اقبال راہی، عبدالمجید چٹھہ اور محمد اکرم قلندری نے مختصر مضامین کی صورت کتاب اور صاحبِ کتاب بارے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے