آپ «نصیر الدین نصیر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
==نصیر الدین نصیر==


{{#seo:
[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg]]
|title=نصیر الدین نصیر
|keywords=پیر نصیر الدین نصیر ، تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی ۔ نصیر الدین نصیر 
|description=پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔}}


[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg|x300px|alt="Naseer"|link=نصیر الدین نصیر]] 


پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہین


[[ زمرہ: شعراء ]]
"شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نصیر الدین نصیر ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نصیر الدین نصیر - منتخب نعتیں |منتخب نعتیں ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نصیر الدین نصیر - منتخب اشعار | منتخب اشعار ]]
|}
|}
{{ٹکر 1 }}
پیر نصیر الدین نصیر [[14 نومبر]] [[1949]]ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں  پیدا ہوئے۔


پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
فہرست  [غائب کریں]
                                 
__TOC__




1 حالات زندگی
2 تصانیف و تالیفات
3 نمونہ اشعار فارسی
4 نمونہ اشعار اردو
5 نمونه اشعار پنجابی
6 نمونہ اشعار عربی
7 نمونہ اشعار پوربی
8 حوالہ جات
حالات زندگی[ترمیم]
آپ پیر غلام معین الدین (المعروف بڑے لالہ جی) کے فرزند ارجمند اور پير مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ کی ولادت 14 نومبر 1949عیسوی میں گولڑه شریف میں ہوئی۔ آپ گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشین
تھے۔ پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔[1]
تصانیف و تالیفات[ترمیم]




=== تصانیف و تالیفات ===


آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)
آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)
سطر 76: سطر 79:
کیا ابلیس عالم تھا؟
کیا ابلیس عالم تھا؟


=== انتخاب ===


[[کلام ]] - [[مسعود قادری | علامہ محمد مسعود قادری ]]


===وفات===
نمونہ اشعار فارسی[ترمیم]
 
 
اے صاحبِ اسمِ پاک!مَن یـَنصُرُنِی
 
دل ریشم و سینہ چاک،مَن یـَنصُرُنِی
 
دستم اگر از فضل نہ گیری ربی
 
مَن یـَنصُرُنِی سَوَاک!مَن یـَنصُرُنِی[2]
 
 
نمونہ اشعار اردو[ترمیم]
 
 
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
 
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
 
ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی
 
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
 
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
 
مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں
 
غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں
 
محفلِ یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں
 
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام
 
آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں
 
عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں
 
جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں
 
میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا
 
سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
 
 
 
نمونه اشعار پنجابی[ترمیم]
 
 
 
بے قدراں کج قدر نہ جانی کیتی خوب تسلی ھو
 
دُنیا دار پجاری زر دے جیویں کُتیاں دے گل ٹلی ھو
 
بُک بُک اتھرو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی ھو
 
کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی ھو
 
 
نمونہ اشعار عربی[ترمیم]
 
 
یا مدرك احوالي
 
قد تعلم واللّه ،ما يخطر في بالي
 
الفخر له جازا
 
من جاء علٰي بابك، قد نال و قد فازا[3]
 
 
نمونہ اشعار پوربی[ترمیم]
 
 
ہم کا دِکھائی دیت ہے ایسی رُوپ کی اگیا ساجن ماں
 
جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں
 
دُور بھئے ہیں جب سے ساجن آگ لگی ہے تن من ماں
 
پُورب پچھم اُتر دکھن ڈھونڈ پھری مَیں بن بن ماں
 
یاد ستاوے پردیسی کی دل لوٹت انگاروں پر
 
ساتھ پیا ہمرا جب ناہیں اگیا بارو گُلشن ماں


پیر صاحب کا انتقال [[13 فروری]] [[2009]]ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔
درشن کی پیاسی ہے نجریا ترسِن اکھیاں دیکھن کا


===بیرونی روابط  ===
ہم سے رُوٹھے منھ کو چُھپائے بیٹھے ہو کیوں چلمن ماں


* [https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec خوشبوئے حسان ۔ نصیر الدین نصیر ]
اے تہاری آس پہ ساجن سگرے بندھن توڑے ہیں
* [https://www.facebook.com/KuliyateNaseer/ فیس بک پر "کلیات ںصیر " کے نام سے صفحہ ]


=== مزید دیکھیے ===
اپنا کرکے راکھیو موہے آن پڑی ہوں چرنن ماں


[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
چَھٹ جائیں یہ غم کے اندھیرے گھٹ جائیں یہ درد گھنے


{{باکس شخصیات }}
چاند سا مکھڑا لے کر تم جو آنکلو مورے آنگن ماں
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
جیون آگ بگولا ہِردے آس نہ اپنے پاس کوئی


تیرے پریت کی مایا ہے کچھ ، اور نہیں مجھ نِردھن ماں


ڈال گلے میں پیت کی مالا خود ہے نصیر اب متوالا


چتون میں‌جادو کاجتن ہے رس کے بھرے تورے نینن ماں


[[ زمرہ: شعراء ]]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: پنجابی شعراء ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)