ندیم اخترپیرزادہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:23، 26 مئی 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ}} فیصل آباد کے معروف نعت گو شاعر === ایک قطعہ === جو معترض ہے کہ شانِ اَنَام کیسے ہوۓ؟ وہ "پانچ" لائقِ صد احترام کیسے ہوۓ؟ وہ پوچھ لے , اَبو داؤدؒ اور بُخَاریؒ سے کہ اہلِ بیت "عَلیہِ السَّلام" کیسے ہوۓ؟» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


فیصل آباد کے معروف نعت گو شاعر


ایک قطعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو معترض ہے کہ شانِ اَنَام کیسے ہوۓ؟

وہ "پانچ" لائقِ صد احترام کیسے ہوۓ؟

وہ پوچھ لے , اَبو داؤدؒ اور بُخَاریؒ سے

کہ اہلِ بیت "عَلیہِ السَّلام" کیسے ہوۓ؟