"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: میر انیس نے اپنا پہلا شعر آٹھ سال كی عمر میں اپنے والد كے دوست معروف شاعر ناسخ كے سامنے سنایا جس پر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
میر انیس نے اپنا پہلا شعر  آٹھ سال كی عمر میں اپنے والد كے دوست معروف شاعر ناسخ كے سامنے سنایا جس پر ناسخ ششدر رہ گئے اور پیش گوئی كر دی كہ یہ بچہ سلطنت شعر كا بادشاہ بنے گا۔ وہ شعر یوں ہے <ref> رفعت عباس زیدی ۔ http://www.aalmiakhbar.com/blog/?p=670 </ref> ۔۔

كھلا باعث یہ اس بیداد كے آنسو نكلنے كا
كھلا باعث یہ اس بیداد كے آنسو نكلنے كا
دھواں لگتا ہے آنكھوں میں كسی كے دل كے جلنے كا

=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 09:45، 31 دسمبر 2016ء

میر انیس نے اپنا پہلا شعر آٹھ سال كی عمر میں اپنے والد كے دوست معروف شاعر ناسخ كے سامنے سنایا جس پر ناسخ ششدر رہ گئے اور پیش گوئی كر دی كہ یہ بچہ سلطنت شعر كا بادشاہ بنے گا۔ وہ شعر یوں ہے <ref> رفعت عباس زیدی ۔ http://www.aalmiakhbar.com/blog/?p=670 </ref> ۔۔

كھلا باعث یہ اس بیداد كے آنسو نكلنے كا دھواں لگتا ہے آنكھوں میں كسی كے دل كے جلنے كا

حواشی و حوالہ جات