آپ «ملتان» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 9: | سطر 9: | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
ملتان شہرِ اولیا کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ | |||
=== ملتان نعت کا دبستان === | === ملتان نعت کا دبستان === | ||
تحریر : [[رضی الدین رضی ]] | |||
اولیاءکی سرزمین ملتان کو [[نعت]] کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات کے حوالے سے بھی منفرد ہے . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔ اسی طرح ملتان میں رمضان المبارک کے دوران بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ [[بزم نور]] ، [[بزم ضیاءادب]] نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو [[قمر وارثی]]نے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔[[وسیم ممتاز]] اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد [[1888]]ءمیں شائع ہوا۔ | |||
=== اہم نعتیہ شخصیات === | === اہم نعتیہ شخصیات === | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
===== نعت گو شعراء ===== | ===== نعت گو شعراء ===== | ||
[[انور جمال | [[انور جمال ]] | [[تابش صمدانی ]] | [[رہبر صمدانی ]] | [[عاصی کرنالی ]] | [[وسیم ممتاز ]] | | ||
===== نعت خواں ===== | ===== نعت خواں ===== | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
=== دیگر اہم شخصیات === | === دیگر اہم شخصیات === | ||
===== ملتان کے اہم شعراء ===== | ===== ملتان کے اہم شعراء ===== | ||
[[اقبال ارشد ]] | [[نجم الاصغر شاہیا ]] | [[حزیں | [[اقبال ارشد ]] | [[نجم الاصغر شاہیا ]] | [[حزیں صدیقی ]] | [[ رضی الدین رضی ]] | [[شاکر حسین شاکر ]] | [[محمد امین ]] | [[نوازش علی ندیم ]] | ||
===== ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء ===== | ===== ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء ===== | ||
[[نجمہ شاہین ]] | [[نجمہ شاہین ]] | ||
===== ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء ===== | ===== ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء ===== | ||
=== نعتیہ مجلے === | === نعتیہ مجلے === |