آپ «مقدمہ، تقریظ اور دیباچہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
=== مقدمہ ===
=== مقدمہ ===

اردو لغت بورڈ کی مرتب کردہ لغت میں مقدمہ کے معانی اس طرح لکھے ہیں:]
اردو لغت بورڈ کی مرتب کردہ لغت میں مقدمہ کے معانی اس طرح لکھے ہیں:مقدمہ [ضم م، فت ق، شد د  بفت، فت م]

سطر 11: سطر 11:

(iii )وہ بات یا مسئلہ جس کے جانے بغیر زیر نظر مبحث سمجھ میں نہ آسکے، وہ امر جس پر زیر بحث موضوع کا سمجھنا سمجھانا منحصر ہو،مبادی…بقیہ معانی قانونی اصطلا حات کے تحت دیئے گئے ہیں جس میں نالش اور مقدمہ بازی وغیرہ کا حوالہ آتا ہے۔ مقدمہ کے ’’د‘‘ کو کسرہ کے ساتھ پڑھیں تو معانی یہ ہوں گے:۱ـ۔آگے جانے والا [شخص یا گروہ وغیرہ ]خصوصاً لشکر کا وہ حصہ جو آگے بھیج دیا جائے، ہراول دستہ۔

مولانا محمد حبیب الرحمٰن خاں شروانی نے اشا رۃً  ذکر کیا ہے کہ مقدمہ ’’مقدمۃ الجیش‘‘ سے ماخوذ ہے۔ ۵؎… مقدمۃ الجیش لغوی اعتبار سے وہ لشکر ہوتا ہے جو آگے بھیجا جاتا ہے جسے پیشرو لشکر، ہراول  فوج بھی کہتے ہیں۔ سپہ سالار کو بھی اسی لیے مقدمۃ الجیش کہتے ہیں کہ اس کی حیثیت فوج میں سردار اور رہنما کی ہوتی ہے ۔

سطر 22: سطر 21:

’’لکھنے میں اس کا سلیقہ ہو کہ دل کش پیرایے میں کیا لکھا جائے اور کیا نہ لکھا  جائے،کتاب کا کونسا حصہ نمایاں کیا جائے اور کونسا مخفی رہے،تفصیل ایسی ہو کہ کتاب پڑھنے کے بعد مایوسی نہ ہو بلکہ یہ اعتراف ہو کہ مقدمہ نگار راست نگار تھا۔اگر مقدمہ نگار مطالب ِ کتاب میںترقی پیدا کرسکے اور پڑھنے  والوں کے لیے مناسب موقع مزید معلومات بہم پہنچا ئے، اس طرح کہ یہ نہ معلوم ہو کہ وہ کتاب پڑھوارہاہے تو اس کو کمال مقدمہ نگاری ماننا چاہیے۔‘‘۸؎

==== اہم مقدمے ====
==== اہم مقدمے ====
===== مقدمہ ابن خلدون =====
===== مقدمہ ابن خلدون =====

سطر 36: سطر 37:
===تقریظ===  
===تقریظ===  

"تقریظ " کے لغوی معنی ہیں  
[فت ت، سک ق، ی مع]کے لغوی معنی ہیں (i)مصنف کے علاوہ کسی اور کا کسی کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی رائے  ظاہر کرنا[عام طور پر تعریفی اور تائیدی رائے] جو کتاب کے آغاز یا اختتام  میں شامل ہو۔(ii) تعریف ،زندگی کی تعریف، ساتھی یا دوست کی تعریف [خواہ راست ہو خواہ دروغ]۔(iii ) داد دینا، سراہنا۔ ۹؎

(i)مصنف کے علاوہ کسی اور کا کسی کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی رائے  ظاہر کرنا[عام طور پر تعریفی اور تائیدی رائے] جو کتاب کے آغاز یا اختتام  میں شامل ہو۔
===دیباچہ===

(ii) تعریف ،زندگی کی تعریف، ساتھی یا دوست کی تعریف [خواہ راست ہو خواہ دروغ]۔(iii ) داد دینا، سراہنا۔ ۹؎
[ی مع ،فت چ]  
 
===دیباچہ===

(i)وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارفِ کتاب کے لکھی گئی ہوں۔مترادف:مقدمہء کتاب، پیش لفظ، تعارف،تمہید۔
(i)وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارفِ کتاب کے لکھی گئی ہوں۔مترادف:مقدمہء کتاب، پیش لفظ، تعارف،تمہید۔
سطر 66: سطر 65:

اس اقتباس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈاکٹر سید معین الرحمٰن’ مقدمہ ‘ کو ’تقریظ‘ سے  نہ صرف ممیز کرتے ہیں بلکہ اسے مؤخرالذکر سے اعلیٰ چیز جانتے ہیں۔ با ایں ہمہ، اردو کی کتابوں میں ان الفاظ (مقدمہ، دیباچہ،تقریظ)کے استعمال میں اور ایسی تحریروں میں جو کسی کتاب کے تعارف کے طور پر لکھی گئی ہوں، کوئی معنوی  اور اصولی حد بندی نظر نہیں آتی ہے ۔اسی لیے احمد ندیم قاسمی نے عنوان رکھنے کا حق ’لکھنے والیـ، کو سونپ کر، دیباچہ،مقدمہ،تمہید، پیش کلام، پیش لفظ اور تعارف وغیرہ کے الفاظ کو مترادفات کے طور پر قبول کرلینے کا جو عندیہ ظاہر کیا ہے اس کو تسلیم کرلینے میں کوئی حرج نظر نہیں آتا۔۱۳؎

=== حواشی و حوالہ جات ===
* اس صفحے کا زیادہ تر مواد  [[ڈاکٹر عزیز احسن ]] کے مضمون "[[نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ۔ ڈاکٹر عزیز احسن |نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ]]" سے لیا گیا ہے ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: