"مسدس حالی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
=== مسدس ِ حالی میں نعتیہ اشعار کا نمونہ === | === مسدس ِ حالی میں نعتیہ اشعار کا نمونہ === | ||
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا | * [[وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ۔ الطاف حسین حالی ]] | ||
=== متعقلہ مضامین === | === متعقلہ مضامین === |
نسخہ بمطابق 02:32، 3 جنوری 2018ء
مسدس ِ حالی ، مولانا الطاف حسین حالی کی طویل نظم "مدو و جزر اسلام" پر مشتمل ہے ۔ اس کے بارے سرسید احمد خان فرماتے ہیں
"بے شک میں اس کا محرک ہوا ہوں اور اس کو میں اپنے اعمال حسنہ میں سے سمجھتا ہوں کہ جب خدا پوچھے گا کہ دنیا سے کیا لایا۔ میں کہوں گا کہ حالی سے مسدس حالی لکھوا کر لا یا ہوں اور کچھ نہیں"