"مختصر سی مری کہانی ہے ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محمد علی ظہوری ==== {{نعت}} ==== مختصر سی مری کہانی ہے جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے ج...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg]]
 
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[محمد علی ظہوری]]
[[ زمرہ : م]]
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری | مرکزی صفحہ ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی نعتیں | اردو نعتیں ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی پنجابی نعتیں | پنجابی نعتیں ]]
|}
|}
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====



حالیہ نسخہ بمطابق 13:54، 28 ستمبر 2017ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مختصر سی مری کہانی ہے

جو بھی ہے ان کی مہربانی ہے


جتنی سانسوں نے ان کا نام لیا

بس وہی میری زندگانی ہے


کیف طاری ہو اشکباری ہو

یہ ہی ماحول نعت خوانی ہے


چشمِ تر سے سنائیں حال اپنا

خوش بیانی تو آنی جانی ہے