آپ «محمد علی ظہوری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |keywords={{{محمد علی ظہوری ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر فروری ،, Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
  |keywords={{{محمد علی ظہوری ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر فروری ،, Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
  |description={{{محمد علی ظہوری کے بارے احمد ندیم قاسمی فرماتے ہیں کہ جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا  ۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی اور نعت خواں نہیں دیکھا ۔}}}
  |description={{{محمد علی ظہوری کے بار احمد ندیم قاسمی فرماتے ہیں کہ جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا  ۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی اور نعت خواں نہیں دیکھا ۔}}}
}}
}}


سطر 15: سطر 15:
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری | مرکزی صفحہ ]]
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری | مرکزی صفحہ ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[Muhammad Ali Zahoori | وڈیوز ]]
|}
|}
|  
|  
سطر 33: سطر 29:
|}
|}
|}
|}
-----------------------------


محمد علی ظہوری [[12 اگست]] [[1932]]ء کو موضع آرائیاں علاقہ نواب صاحب لاہور میں پیدا ہوئے۔
محمد علی ظہوری [[12 اگست]] [[1932]]ء کو موضع آرائیاں علاقہ نواب صاحب لاہور میں پیدا ہوئے۔
ظہورؔی صاحب سترہ برس کی عمر میں میاں ظہور الدین نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے۔ انھوں نے اپنے مرشد کریم کے نام کو اپنے نام کا حصہ بنا لیا اور محمد علی سے محمد علی ظہوری ہوگئے۔ ظہوری صاحب ایک عام اسکول ٹیچر تھے۔ انھوں نے نعت خوانوں کی تربیت کے لیے [[مجلسِ حسان، پاکستان |مجلس حسان]] کے نام سے ایک ادارہ [[1966]]ء میں قائم کیا تھا۔ نعت گوئی اور نعت خوانی کی پاکیزہ روایت کو ایک مستند حیثیت سے فروغ دینے میں مجلس حسان کی شبانہ روز کوششوں کا ثمر بھی شامل ہے۔محمد علی ظہوری کی نعت اور نعت خوانی کے اثرات پورے ملک پر چھائے رہے۔ نصف صدی تک نعت خوانی کی خدمات انجام دیں۔
=== اعزازت ===
محمد علی ظہوری صاحب کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ انہیں انتقال سے تئیس دن قبل روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اندر درود و سلام پڑھنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔ <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، ایک سو ایک نعت گو شعراء، رنگ ادب پبلیکیشنز، کراچی ، 2017 </ref>
=== شاگرد ===
[[ زبید رسول| قاری زبید رسول ]] |  [[عبدالستار نیازی]] | [[اختر حسین قریشی]] | [[سلیم صابری]] | [[منیر ہاشمی]] | [[افضال انجم | قاری افضال انجم]]، [[مختار صدیقی]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
=== نعت نگاری ===
انہوں نے نعت نگاری کے لیے انتہائی سادہ زبان استعمال کی ہے اور مشکل ترین ردیف و قوافی سے گریز کیا ہے۔ ان کی کہی گئی نعتوں کا بنیادی وصف سادگی ہے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد، اپنی کتاب "[[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ]] میں محمد علی ظہوری کے بارے یوں رقمطراز ہیں ۔
<blockquote>
"محمد علی ظہوری کی نعتوں میں سیرتِ مصطفی، جمال مصطفی اور محبت مصطفی کی چاشنی موجود ہے۔ ظہوری صاحب کی نعتیہ شاعری میں انتہائی سادگی اور سلاست پائی جاتی ہے۔ ان کی نعتوں میں حضور اکرم کی نسبت کے حوالوں کا تذکرہ اور نبی کریم کا جمالیاتی پہلو حد درجہ نمایاں ہے۔"
</blockquote>
ان کچھ مشہور ِ زمانہ کلام یہ ہیں
* [[فلک کے نظارو زمیں کے بہارو ۔ محمد علی ظہوری | فلک کے نظارو، زمیں کی بہارو ]]
* [[جب مسجد نبویﷺ کے مینار نظر آئے ۔ محمد علی ظہوری | جب مسجد نبویﷺ کے مینار نظر آئے]]
* [[دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے ۔ محمد علی ظہوری | دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے]]
*[[یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو ۔ محمد علی ظہوری | یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو]]
*[[یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوں کو سلام ۔ محمد علی ظہوری | یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوں کو سلام]]
*[[یوں تو سارے نبی محترم ہیں سرور انبیا تیری کیا بات ہے ۔ محمد علی ظہوری | یوں تو سارے نبی محترم ہیں سرور انبیا تیری کیا بات ہے]]
*[[جس کی دربار محمد میں رسائی ہوگی ۔ محمد علی ظہوری | جس کی دربار محمد میں رسائی ہوگی]]
*[[لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں ۔ محمد علی ظہوری | لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں]]
=== نعت خوانی ===
محمد علی ظہوری قصوری آداب نعت سے لیکر آواز کی باریکی جیسے ہر فن سے آشنا نعت خواں تھے ۔ اس پر ان کے دل میں موجزن عشق رسول ِ کریم ۔  [[احمد ندیم قاسمی]] فرماتے ہیں
<blockquote>
"جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا  ۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی اور نعت خواں نہیں دیکھا "
</blockquote>
یہی وجہ ہے کہ ان کی پڑھی ہوئی بہت سی نعتیں آج بھی بہت محبت سے سنی جاتی ہیں ۔


=== وفات ===
=== وفات ===


محمد علی ظہوری [[11 اگست]] [[1999]]ئ بروز بدھ صبح 10 بجے شریف میڈیکل سٹی ہاسٹل رائے ونڈ میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ انہیں ان کے آبائی گاوں "رائیاں میں دفن کیا گیا ۔  خوبی قسمت  کا یہ عالم ہے کہ ان کو لحد میں اتارتے وقت ان کے ہونہار شاگر [[ سرور حسین نقشبندی ]] موقع محل کی مناسبت سے ان کی نعت مبارکہ  [[یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو ۔ محمد علی ظہوری | یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو ۔ پڑھ کی نبی کی نعت لحد میں اتار دو ]] پڑھ رہے تھے ۔ یہ نعت مبارکہ ان کے آخری مجموعہ کلام [[توصیف ۔ محمد علی ظہوری | توصیف ]] کی آخری  نعت ہے ۔
محمد علی ظہوری [[11 اگست]] [[1999]]ئ بروز بدھ صبح 10 بجے شریف میڈیکل سٹی ہاسٹل رائے ونڈ میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
 
=== دیگر معلومات ===
 
ظہوری صاحب نے چار مرتبہ حج اور گیارہ مرتبہ عمرے کی سعادت حاصل کی
 


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)