محمد امین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:48، 13 جنوری 2019ء از 182.186.83.138 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: تحریر رضی الدین رضی ڈاکٹر محمد امین بارہ دسمبر 1947 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب فلسفے کے ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تحریر رضی الدین رضی

ڈاکٹر محمد امین بارہ دسمبر 1947 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب فلسفے کے استاد ہیں لیکن ان کی بنیادی پہچان اردوہے۔ زکریا یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔وہ ولایت حسین اسلامیہ کالج میں پرنسپل بھی رہے ۔اردو اور پنجابی زبان میں ان کی 35 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ڈاکٹر محمد امین کابنیادی تعلق ساہیوال سے ہے لیکن انہوں نے ملتان کو اپنا مسکن بنایا۔ڈاکٹر صا حب کی ہائیکو کے بانی کی حیثیت سے ملک بھرجانے جاتے ہیں ۔ جاپان کی جانب سے 2018 میں انہیں جاپانی زبان و ادب کی خدمات کے اعتراف میں شاہی میڈل سے نوازا گیا ۔