"مثنویات ِ محسن کاکوروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} ==مثنویات محسن کاکوروی == (۱)صبحِ تجلّی(۲)چراغِ کعبہ(۳)شفاعت و نجات(۴)فغانِ محسنؔ (۵)نگار...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


==مثنویات محسن کاکوروی ==
===مثنویات محسن کاکوروی ===


(۱)صبحِ تجلّی(۲)چراغِ کعبہ(۳)شفاعت و نجات(۴)فغانِ محسنؔ (۵)نگارستانِ الفت
(۱)صبحِ تجلّی(۲)چراغِ کعبہ(۳)شفاعت و نجات(۴)فغانِ محسنؔ (۵)نگارستانِ الفت
سطر 35: سطر 35:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[محسن کاکوروی]]
[[محسن کاکوروی]] | [[کلیات نعت، محسن کاکوروی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:21، 31 مارچ 2017ء


مثنویات محسن کاکوروی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)صبحِ تجلّی(۲)چراغِ کعبہ(۳)شفاعت و نجات(۴)فغانِ محسنؔ (۵)نگارستانِ الفت


صبح تجلی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

’’صبحِ تجلّی‘‘ میں رسولِ مکرم ﷺ کی ولادتِ پاک کا ذکرِ جمیل بہت ہی حسیٖن اور خوب صورت شاعرانہ انداز میں کیا ہے۔ اشعار میں منظر نگاری اور مصوری کا حسن پوری شان و شوکت کے ساتھ جلوہ گر ہے۔

بیضاویِ صبح کا بیاں ہے تفسیرِ کتابِ آسماں ہے

سبزہ ہے کنار آبِ جو پر یا خضر ہے مستعد وضو پر

غنچے میں خامشی کا عالم یا صومِ سکوت میں ہے مریم

چراغ کعبہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

’چراغِ کعبہ ‘ ‘' میں محسنؔ نے نبیِ کریم ﷺ کا سراپا بیان کیاہے نیز واقعۂ معراج النبی کا تذکرۂ خیر بھی کیاہے اور’’ شفاعت ونجات‘‘ میں اُخروی سرفرازی اور کامرانی کی خواہش وتمناکاشعرانہ اظہار کیا ہے۔ محسن کاکوروی کے متنازعہ اشعار بھی اسی مثنوی میں ہیں۔

عینیت سے غیرِ رب کو رب سے

غیریتِ عین کو عرب سے

ذاتِ احمد تھی یا خدا تھا

سایا کیا میم تک جدا تھا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محسن کاکوروی | کلیات نعت، محسن کاکوروی