"متقدمین کو ہدیہ تبریک ۔ حفیظ تائب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
 
|title=یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے ۔ حفیظ تائب 
|keywords=حفیظ تائب، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، Naat, Naat e Rasool
|description=یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے ۔ حفیظ تائب  ۔
}}
[[زمرہ: منفرد نعتیں]]
شاعر:  [[ حفیظ تائب ]]
شاعر:  [[ حفیظ تائب ]]


حفیظ تائب نے صنف نعت کو شہسواروں کو انتہائی دلکش انداز میں ہدیہ تبریک پیش کیا ۔ جو اس طرح ہے ۔  
حفیظ تائب نے صنف نعت کے شہسواروں کو انتہائی دلکش انداز میں ہدیہ تبریک پیش کیا ۔ جو اس طرح ہے ۔  




سطر 40: سطر 44:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ حفیظ تائب ]]
[[ حفیظ تائب ]] | [[ حفیظ تائب کی شاعری ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:47، 30 ستمبر 2017ء

شاعر: حفیظ تائب

حفیظ تائب نے صنف نعت کے شہسواروں کو انتہائی دلکش انداز میں ہدیہ تبریک پیش کیا ۔ جو اس طرح ہے ۔


یارب! ثناء میں کعبؒ <ref>کعب بن زہیر </ref>کی دلکش ادا ملے

فتنوں کی دوپہر میں سکوں کی ردا ملے

حسانؒ <ref> حسان بن ثابت </ref> کا شکوہِ بیاں مجھ کو ہو عطا

تائیدِ جبرئیلؑ بوقتِ ثناء ملے

بوصیریِؒ <ref> امام بوصیری </ref>عظیم کا ہوں میں بھی مقتدی

بیماریِ الم سے مجھے بھی شفا ملے

جامیؒ <ref> عبدالرحمان جامی </ref> کا جذب‘ لہجہِ قدسیؒ <ref> حاجی محمد جان قدسی </ref> نصیب ہو

سعدیؒ <ref> شیخ سعدی شیرازی </ref> کا صدقہ شعر کو اذنِ بقا ملے

آئے قضا شہیدیِؒ <ref> کرامت علی شہیدی </ref>خوش بخت کی طرح

دوری میں بھی حضوریِ احمدؒ رضا <ref> امام احمد رضا خان بریلوی </ref> ملے

مجھ کو عطا ہو زورِ بیانِ ظفر علیؒ <ref> مولانا ظفر علی خان </ref>

محسنؒ <ref> محسن کاکوروی </ref> کی ندرتوں سے مرا سلسلا ملے

حالیؒ <ref> مولانا الطاف حسین حالی </ref> کے درد سے ہو مرا فکر استوار

ادراکِ خاص حضرتِ اقبالؒ <ref> ڈاکٹر علامہ محمد اقبال </ref> کا ملے

جو مدحتِ نبیؐ میں رہا شاد و بامراد

اس کاروانِ شوق سے تائبؔ <ref> حفیظ تائب </ref>بھی جا ملے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حفیظ تائب | حفیظ تائب کی شاعری

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]