ماہنامہ کاروان نعت لاہور ۔ اپریل 2017

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:52، 11 اپريل 2017ء از 39.55.163.35 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} ماہنامہ کاروان نعت لاہور کے اپریل 2017 کے شمارے کا جائزہ ==== اداریہ ==== محمد ابرار حنیف...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ماہنامہ کاروان نعت لاہور کے اپریل 2017 کے شمارے کا جائزہ

اداریہ

محمد ابرار حنیف مغل

حمد و نعت

پیر صوفی محمد اعجاز حنیف ضیائی قادری


حمد ۔ خدائے پاک جلاجلالہ ہے جس نے کیے سارے جہاں پیدا ۔ راجا رشید محمود

نعت ۔ پیش نظر جو فیصلہ نیک و بد ہوا ۔ سید ریاض حسین زیدی

نعت ۔ باب فردوس وا کرے کوئی ۔ حافظ نور احمد قادری

نعت ۔ سب سے اولی سب سے اعلی آپﷺ کی دہلیز ہے ۔ ریاض ندیم نیازی

نعت ۔ دل کا گلشن سجا درودوں سے ۔ ابراہیم حسان

نعت ۔ انﷺ سے پیار کر ۔ اشفاق حسین ہمذانی

نعت ۔ نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں ۔ مولانا قدرت اللہ قدرت

نعت ۔ اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ محمد صابر صابری

نعت ۔ للہ الحمد شہ جود و کرم آتے ہیں ۔ طاہر حسین سلطانی

حب رسولﷺ کی ضرورت


زین الصفیاءفی دیدار مصطفیﷺ

شاکر کنڈان

انسانی زندگی کا ہر لمحہ ایک امتحان سے گزر رہا ہوتا ہے۔اگر کچھ کیا ہوتو پرچہ آسان لگتا ہےاور اگر وقت ضائع کیا اور تیاری نہ کر پائے تو پرچہ مشکل ہوتا ہے۔

نعت کا تاریخی پس منظر

شاہد کمال لکھنوی

نعت عربی زبان کا ایک برگزیدہ لفظ ہے۔اس لفظ کا سہ حرفی اشتیاق با اعتبار جنس مونث ہے۔اور اس کا پہلا حرف مفتوح ہے اور بعد کے دونوں حروف ساکن ہیں۔

معراج النبیﷺ

شیخ خورشید احمد مصطفوی

پاک ہے وہ (اللہ تعالی) جو لے گیا اپنے بندے کو رات کے تھوڑے سے حصہ میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک، جس کے گردونواح کو ہم نے بابرکت بنا دیا ہے۔

نعتیہ سرگرمیاں

اس حصے میں حافظ نور احمد قادری نے بزم حمد و نعت اسلام اباد کے 182 ویں ماہانہ مشاعرے کی روداد قلمبند کی ہے ۔


کاروان ِ نعت کے مزید شمارے

فروری 2017 | مارچ 2017 | ماہنامہ کاروان نعت لاہور ۔ اپریل 2017


مزید دیکھیے

سہ ماہی فروغ نعت اٹک | نعت رنگ، کراچی