"ماجد خلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:

[[کراچی ]] کے عمدہ نعت گو شاعر ۔ ماجد خلیل [[ 1940 ]] ء میں سیتاپور لکھنئو(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔انہیں  حکومت پاکستان کی جانب سے قومی سیرت ایوارڈ  بھی دیا گیا تھا
[[کراچی ]] کے عمدہ نعت گو شاعر ماجد خلیل [[ 1940 ]] ء میں سیتاپور لکھنئو(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔انہیں  حکومت پاکستان کی جانب سے قومی سیرت ایوارڈ  بھی دیا گیا تھا

سطر 15: سطر 15:

=== وفات ===
=== وفات ===
کراچی کے ایک عمدہ نعت گو شاعر[[ جو 26 جنوری]][[ 2016 ]]کو وفات پا گئے
ان کی عمر76 سال تھی ۔ ماجد خلیل نے 3 صاحبزادے اور2 صاحبزادیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ ماجد خلیل چار پانچ ماہ سے گلے کے سرطان میں مبتلا تھے انہیں پاکستان اور پاکستان سے باہر نعت گو شاعر کی حیثیت سے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ان کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد منوڑہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی ۔ ماجد خلیل کی نماز جنازہ اور تدفین ادیبوں کے علاوہ احباب اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں محمود احمد خان‘ [[قمر وارثی]]‘ [[ڈاکٹر عزیز احسن]]‘ رضوان صدیقی‘ ندیم ہاشمی‘ جہانگیر خان‘ شہزاد زیدی‘ محمد علی گوہر‘ قیصر وحیدی‘ شمیم باذل‘ سلمان فاروقی‘ اقبال احمد خان‘ [[آفتاب مضطر]]‘ آسی سلطانی‘ رفیق عبد اللہ‘ جمال احمد جمال اور دیگر شامل تھے۔ مرحوم کا سوئم جمعہ کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد منوڑہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ہوگا جبکہ خواتین کے لئے قرآن خوانی مرحوم کی رہائش گاہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ہوگی۔

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:10، 28 جنوری 2021ء

کراچی کے عمدہ نعت گو شاعر ماجد خلیل 1940 ء میں سیتاپور لکھنئو(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے قومی سیرت ایوارڈ بھی دیا گیا تھا

ماجد خلیل پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ مجموعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

روشنی ہی روشنی

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کراچی کے ایک عمدہ نعت گو شاعرجو 26 جنوری2016 کو وفات پا گئے

ان کی عمر76 سال تھی ۔ ماجد خلیل نے 3 صاحبزادے اور2 صاحبزادیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ ماجد خلیل چار پانچ ماہ سے گلے کے سرطان میں مبتلا تھے انہیں پاکستان اور پاکستان سے باہر نعت گو شاعر کی حیثیت سے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ان کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد منوڑہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی ۔ ماجد خلیل کی نماز جنازہ اور تدفین ادیبوں کے علاوہ احباب اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں محمود احمد خان‘ قمر وارثیڈاکٹر عزیز احسن‘ رضوان صدیقی‘ ندیم ہاشمی‘ جہانگیر خان‘ شہزاد زیدی‘ محمد علی گوہر‘ قیصر وحیدی‘ شمیم باذل‘ سلمان فاروقی‘ اقبال احمد خان‘ آفتاب مضطر‘ آسی سلطانی‘ رفیق عبد اللہ‘ جمال احمد جمال اور دیگر شامل تھے۔ مرحوم کا سوئم جمعہ کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد منوڑہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ہوگا جبکہ خواتین کے لئے قرآن خوانی مرحوم کی رہائش گاہ بلاک ایل نارتھ ناظم آباد میں ہوگی۔

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]