آپ «مئی 2021 ـ 53 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 17: سطر 17:

[[نعت لائبریری، شاہدرہ]]کے زیرِ اہتمام 53ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت 9 مئی 2021 کو محمد ارسلان ارشد کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ بعد از نمازِ عصر چلنے والی تیز ہواؤں اور  گرج چمک کے ساتھ ہوتی ہلکی بارش نے ماحول کو محفل کے لیئے موزوں ترین بنا دیا۔ ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں منعقد ہونے والی اِس محفلِ پاک کو منسوب کیا گیا تھا حال ہی میں اس دنیائے فانی سے کُوچ کر جانے والے پاکپتن شریف کے نمائندہ نعت نگار، معروف شاعر جناب چودھری[[ کرم علی کیفی ]]فریدی(مرحوم) سے ۔

حکومتی ایس او پیز کی پاسداری کرتے ہوئے محدود لوگوں کی موجودگی میں ہونے والی اس محفل کو لائبریری کے فیس بُک پیج سے براہِ راست نشر کیا گیا جسے نعت سے محبت رکھنے والے احباب کی کثیر تعداد نے ملاحظہ کِیا ۔

چودھری کرم علی کیفی (مرحوم)  کے صاحبزادے چودھری علی رضا کیفی خصوصی طور پر [[پاکپتن ]]سے تشریف لائے اور مہمانِ خصوصی کے منصب پر براجمان ہوئے۔

جن نعت خواں حضرات نے کرم علی کیفی کی نعتیں پڑھ کر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کِیا اُن میں حنان رضا واہلہ، محمد ذوالقرنین، محمد عبد اللہ رانا، محمد نصیر احمد قادری، سید عرفان احمد نقوی، محمد جنید نقشبندی، محمد فرقان ارشد اور محمد اویس رضا صابری کے نام شامل ہیں۔

جناب پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے چودھری کرم علی کیفی فریدی(مرحوم) کے حوالے سے اظہارِ خیال فرماتے ہوئے کہا کہ "کرم علی کیفی نے تمام عمر نعت اور نعت سے جڑے لوگوں سے محبت کرنے میں گزاری اور یہ اسی محبت کا ثبوت ہے کہ آج اُن کے جانے کے بعد بھی ہم سب جمع ہو کر نعت کو ہی حوالہ بنا کر اُنہیں یاد کر رہے ہیں"

آخر میں کرم علی کیفی کے صاحبزادے چودھری علی رضا کیفی نے بھی اپنے والدِ مرحوم کی خدماتِ نعت کے حوالے سے گفتگو فرمائی اور خود بھی اُن کا لکھا کلام عمدہ ترنم کے ساتھ پیش فرمایا۔ افطار کے با برکت اور پُر سُرور لمحات کے قریب قاری محمد نعمان چشتی نے دعا فرمائی جس میں کرم علی کیفی سمیت اُمت کے تمام مرحومین کے لیئے دعائے مغرت کی گئی۔ بعد از دعا محفل میں موجود لوگوں کی خدمت میں افطاری اور کھانا پیش کیا گیا جس کے ساتھ ہی یہ معطر  و منور محفلِ پاک مکمل ہوئی۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)