قصیدہ
نعت کائنات سے
مشہور قصائد
قصیدہ بردہ بانت سعاد از کعب بن زہیر
قصیدہ جنیہ از
قصیدہ بردہ شریف از امام شرف الدین بوصیری
قصیدہ معراجیہ از امام احمد حسن خان بریلوی
=== قصیدہ نور === امام احمد رضا خاں بریلوی کا یہ قصیدہ انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے اس کے سینتالیس مطلعے ہیں ۔
صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا