"فخر پاک و نازش ہندوستاں ہے نعت رنگ ۔ حافظ عبدالغفار حافظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: حافظ عبدالغفار حافظ برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== فخرِ پاک و نا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:




فخرِ پاک و نازشِ ہندوستاں ہے نعت رنگ بالیقیں اردوزباں کا ترجماں ہے نعت رنگ
فخرِ پاک و نازشِ ہندوستاں ہے نعت رنگ


اس سے پہلے آگئی چوبیس پرچوں کی بہار خیر سے اس مرتبہ پچیسواں ہے نعت رنگ
الیقیں اردوزباں کا ترجماں ہے نعت رنگ




ہو مبارک یہ سعادت اے صبیح الدین صبیحؔ آپ ہی کے عزم و ہمت کانشاں ہے نعت رنگ


جو رسالے نعت کی ترویج میں مصروف ہیں ان رسالوں کا امیرِ کارواں ہے نعت رنگ
اس سے پہلے آگئی چوبیس پرچوں کی بہار


خیر سے اس مرتبہ پچیسواں ہے نعت رنگ


حضرتِ حسان بن ثابت سے لے کرآج تک نعت گوئی کی مکمل داستاں ہے نعت رنگ


اس کو سینے سے لگاتے ہیں سبھی اہلِ ادب اہلِ دل کے واسطے اک ارمغاں ہے نعت رنگ
ہو مبارک یہ سعادت اے صبیح الدین صبیحؔ


آپ ہی کے عزم و ہمت کانشاں ہے نعت رنگ


راہ میں حائل ہزاروں مشکلوں کے باوجود منزلِ مقصود کی جانب رواں ہے نعت رنگ


نامکمل ہی کہا جائے گا وہ اس کے بغیر ہے مکمل وہ کتب خانہ جہاں نعت رنگ
جو رسالے نعت کی ترویج میں مصروف ہیں


ان رسالوں کا امیرِ کارواں ہے نعت رنگ


حمد ، نعتیں ، تبصرے ، اعلیٰ مضامیں اور خطوط اک سجیلی خوبصورت کہکشاں ہے نعت رنگ


سچ جو پوچھو لائقِ تحسیں عزیز احسن بھی ہیں جن کی ہمت سے ہمارے درمیاں ہے نعت رنگ
حضرتِ حسان بن ثابت سے لے کرآج تک


نعت گوئی کی مکمل داستاں ہے نعت رنگ


خیر سے صفحات ہیں اس مرتبہ نو سو پچاس کون کہہ سکتا ہے حافظؔ ناتواں ہے نعت رنگ  
 
اس کو سینے سے لگاتے ہیں سبھی اہلِ ادب
 
اہلِ دل کے واسطے اک ارمغاں ہے نعت رنگ
 
 
راہ میں حائل ہزاروں مشکلوں کے باوجود
 
منزلِ مقصود کی جانب رواں ہے نعت رنگ
 
 
نامکمل ہی کہا جائے گا وہ اس کے بغیر
 
ہے مکمل وہ کتب خانہ جہاں نعت رنگ
 
 
حمد ، نعتیں ، تبصرے ، اعلیٰ مضامیں اور خطوط
 
اک سجیلی خوبصورت کہکشاں ہے نعت رنگ
 
 
 
سچ جو پوچھو لائقِ تحسیں عزیز احسن بھی ہیں
 
جن کی ہمت سے ہمارے درمیاں ہے نعت رنگ
 
 
خیر سے صفحات ہیں اس مرتبہ نو سو پچاس  
 
کون کہہ سکتا ہے حافظؔ ناتواں ہے نعت رنگ  





نسخہ بمطابق 12:03، 1 جنوری 2018ء


شاعر: حافظ عبدالغفار حافظ

برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فخرِ پاک و نازشِ ہندوستاں ہے نعت رنگ

الیقیں اردوزباں کا ترجماں ہے نعت رنگ


اس سے پہلے آگئی چوبیس پرچوں کی بہار

خیر سے اس مرتبہ پچیسواں ہے نعت رنگ


ہو مبارک یہ سعادت اے صبیح الدین صبیحؔ

آپ ہی کے عزم و ہمت کانشاں ہے نعت رنگ


جو رسالے نعت کی ترویج میں مصروف ہیں

ان رسالوں کا امیرِ کارواں ہے نعت رنگ


حضرتِ حسان بن ثابت سے لے کرآج تک

نعت گوئی کی مکمل داستاں ہے نعت رنگ


اس کو سینے سے لگاتے ہیں سبھی اہلِ ادب

اہلِ دل کے واسطے اک ارمغاں ہے نعت رنگ


راہ میں حائل ہزاروں مشکلوں کے باوجود

منزلِ مقصود کی جانب رواں ہے نعت رنگ


نامکمل ہی کہا جائے گا وہ اس کے بغیر

ہے مکمل وہ کتب خانہ جہاں نعت رنگ


حمد ، نعتیں ، تبصرے ، اعلیٰ مضامیں اور خطوط

اک سجیلی خوبصورت کہکشاں ہے نعت رنگ


سچ جو پوچھو لائقِ تحسیں عزیز احسن بھی ہیں

جن کی ہمت سے ہمارے درمیاں ہے نعت رنگ


خیر سے صفحات ہیں اس مرتبہ نو سو پچاس

کون کہہ سکتا ہے حافظؔ ناتواں ہے نعت رنگ


مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام