فاطمہ زاہرہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


جگر گوشہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، خاتون جنت ، ام الحسنین سلام اللہ علیہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد غم و حزن کی کیفیت میں رہیں ۔ آپ کے اشعار میں بھی یہی غم انگیز خوشبو محسوس کی جاسکتی ہے ۔

اشعار

انا فقدناک فقد الارض و ابلھا

و غاب مد غبت عنا الوحی والکتب

فلیت قبلک کان الموت صادفنا

لما نعیت و حالت دونک الکتب <ref> العقد الفرید ص 153/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>

مد...... مذ اغبر افاق السماء و کورت

شمس النھار واظلم العصران

والارض من بعد النبی کیتہ

اسفا علیہ کثیرہ الخران

یا خاتم الرسل المبارک وجھہ

صلی علیک منذل القرآن <ref> دیوان حضرت علی ص:6 حاشیہ العمدہ ص:123/2 پر یہ شعر الکمیت بن زید الاسدی سے منسوب ہیں۔ بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref> کیتہ....... كئيبة منذل........ منزل فان کنت عنی فی التراب مغیا

فما کنت عن قلبی الحزین بغائب مغيا..... مغيبا امسی بخدی للدموع رسوم

افا علیک و فی الفواد کلوم

والصبر یحسن فی المواط کلھا

الا علیک فانہ مذموم

لا عتب فی حزنی علیک لو انہ

کان البکاء لمقلتی یدوم <ref> حجتہ اللہ علی العالمین النبھانی ص:712 ، بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>

افا......... اسفا المواط..... المواطن ما ذا علی من شم تربتہ احمد

ان لا یشم مدی الزمان غوالیا

صبت علی مصائب لو انھا تربته..... تربة صبت علی الایام صرن لیا لیا <ref> مدارج النبوہ رکن چہارم، مطبوعہ سکھر، ص: 286، بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>

مزید دیکھیے

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات