"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 14: سطر 14:




[[آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو ۔ علامہ محمد اقبال | آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو]]
* [[آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو ۔ علامہ محمد اقبال | آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو]]


[[لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال | لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب]]
* [[لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال | لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب]]


[[صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند ۔ علامہ محمد اقبال | صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند]]
* [[صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند ۔ علامہ محمد اقبال | صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند]]


[[نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال |نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال |نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[ حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ۔ اقبال | حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ]]


====متفرق نعتیہ اشعار====
====متفرق نعتیہ اشعار====

نسخہ بمطابق 12:39، 4 ستمبر 2017ء


اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

اقبال کےنعتیہ اشعار

مشہور کلام

متفرق نعتیہ اشعار

1

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے

کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں


2

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے

غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا


3

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ


4

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے

عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات