"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
* [[ حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ۔ علامہ اقبال | حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ]] | * [[ حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ۔ علامہ اقبال | حضور دہر میں آسودگی نہیں ملتی ]] | ||
[[زمرہ:نعت گو شعراء]] | [[زمرہ:نعت گو شعراء]] |
نسخہ بمطابق 08:41، 12 مارچ 2018ء
اقبال پر مفکرین کی آراء
ڈاکٹر فتح محمد ملک
ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ <ref> اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26 </ref>
ڈاکٹر عزیز احسن
اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ <ref> کلام اقبال میں نعتیہ عناصر </ref>
اقبال کی نعت گوئی پر مضامین
اقبال کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
مشہور کلام
- نگاہ عاشق کی دیکھ لیتی ہے پردہ میم کواٹھا کر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی