"عقیل عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === نمونہ ءِ کلام === ذرہ کرے خورشید کی مدحت تو عجب کیا پائیں مرے لب نعت کی رفعت تو عجب کیا ویسے تو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:


ذکر نبی جہاں ہے وہاں، ہم فقیر لوگ
ذکر نبی جہاں ہے وہاں، ہم فقیر لوگ
[[نعت لکھنے کو جو کاغذ پہ لکھا بسم اللہ ۔ عقیل عباس جعفری | نعت لکھنے کو جو کاغذ پہ لکھا بسم اللہ]]

نسخہ بمطابق 08:23، 25 مارچ 2017ء

نمونہ ءِ کلام

ذرہ کرے خورشید کی مدحت تو عجب کیا

پائیں مرے لب نعت کی رفعت تو عجب کیا


ویسے تو کہاں قابل بخشش ، میرے اعمال

لیکن وہ کریں میری شفاعت تو عجب کیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں ، ہم فقیر لوگ

ذکر نبی جہاں ہے وہاں، ہم فقیر لوگ


نعت لکھنے کو جو کاغذ پہ لکھا بسم اللہ