"عجب شان سے جلوہ گر ہے مدینہ ۔ اسعد شاہجہاں پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اسعد شاہجہاں پوری ==== {{نعت}} ==== عجب شان سے جلوہ گر ہے مدینہ نظاروں کی حدِ نظر ہے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 2: سطر 2:


شاعر: [[اسعد شاہجہاں پوری]]
شاعر: [[اسعد شاہجہاں پوری]]
مطبوعہ : [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====
سطر 38: سطر 40:


عجب نامِ شیریں اثر ہے مدینہ
عجب نامِ شیریں اثر ہے مدینہ
=== مزید دیکھیے ===
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:20، 15 دسمبر 2017ء


شاعر: اسعد شاہجہاں پوری

مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عجب شان سے جلوہ گر ہے مدینہ

نظاروں کی حدِ نظر ہے مدینہ


نہ تشبیہ صادق ، نہ تمثیل برحق

بہشتوں کی نوعِ دِگر ہے مدینہ


ابھی جی تصور سے بہلا رہا ہوں

ابھی مستعارِ نظر ہے مدینہ


تڑپتی مرادو ! مچلتی اُمیدو !

ٹھہر جاؤ ! نزدیک تر ہے مدینہ


بہارِ نگارِ عرب دیکھتا ہوں

بساطِ نشاطِ نظر ہے مدینہ


وہ دورِ جہالت کی ظلمت پرستی

اُسی شب کی تاباں سحر ہے مدینہ


وہ تلخی نہیں تلخ لمحوں میں اسعدؔ !

عجب نامِ شیریں اثر ہے مدینہ


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام