"عبد الکریم عطا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: مالیگاوں === حمدیہ و نعتیہ شاعری === * دلا ہم...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: مالیگاوں ]]
[[زمرہ: مالیگاوں ]]
[[عبدالکریم عرف دادا میاں عطاؔ]](پیدایش [[1864]]ء /وفات [[1964]]ء) کی خدمات اظہر من الشمس ہیں ۔ موصوف [[مالیگاؤں]] کے اولین صاحب دیوان شاعر ہیں ۔ [[1885]]ء میں آپ کا نعتیہ دیوان شائع ہوا ۔ جو اردو لائبریری [[مالیگاؤں]] میں موجود ہے ۔ لوگ بتاتے ہیں کہ محفل میلاد میں بھی فی البدیہہ نعتیں دونوں طرف سے کہی جاتی تھیں اور رات دیر گئے تک یہ سلسلہ جاری رہتا تھا۔آدابِ محفل کا بڑا لحاظ رکھا جاتا تھا سب مؤدب بیٹھتے اور مجلس کے اختتام پر کھڑے ہوکر ہاتھ باندھ کر سلام پڑھتے ۔ اس زمانے میں داد ا میاں عطاؔ کا یہ سلام زباں زد خاص و عام تھا 


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[دلا ہم کو محمد کی حمایت ہے تو کیا غم ہے ۔ عبد الکریم عطا ]]
* [[دلا ہم کو محمد کی حمایت ہے تو کیا غم ہے ۔ عبد الکریم عطا ]]


=== ڈاکٹر مشاہد رضوی کا مضمون  ===
* [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی]]
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اشفاق انجم ]] | [[حافظ مراد ]] | [[اسحق مقصد ]]
[[اشفاق انجم ]] | [[حافظ مراد ]] | [[اسحق مقصد ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:52، 18 مارچ 2019ء


عبدالکریم عرف دادا میاں عطاؔ(پیدایش 1864ء /وفات 1964ء) کی خدمات اظہر من الشمس ہیں ۔ موصوف مالیگاؤں کے اولین صاحب دیوان شاعر ہیں ۔ 1885ء میں آپ کا نعتیہ دیوان شائع ہوا ۔ جو اردو لائبریری مالیگاؤں میں موجود ہے ۔ لوگ بتاتے ہیں کہ محفل میلاد میں بھی فی البدیہہ نعتیں دونوں طرف سے کہی جاتی تھیں اور رات دیر گئے تک یہ سلسلہ جاری رہتا تھا۔آدابِ محفل کا بڑا لحاظ رکھا جاتا تھا سب مؤدب بیٹھتے اور مجلس کے اختتام پر کھڑے ہوکر ہاتھ باندھ کر سلام پڑھتے ۔ اس زمانے میں داد ا میاں عطاؔ کا یہ سلام زباں زد خاص و عام تھا

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر مشاہد رضوی کا مضمون[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشفاق انجم | حافظ مراد | اسحق مقصد