"عبدالحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: ==عبد الحق محدث دہلوی== ملف:Abdul Haq.jpg عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء ) دہلی میں پ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء ) دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔ | عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء ) دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔ | ||
بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔ | بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔ | ||
پہلے اپنے والد محترم سے بیعت ہوئے اور ان کے کہنے پر سلسلہ قادریہ میں موسیٰ پاک شہید ملتان کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا | |||
پہلے اپنے والد محترم سے بیعت ہوئے اور ان کے کہنے پر سلسلہ قادریہ میں موسیٰ پاک شہید ملتان کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا ۔ | |||
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں خواجہ باقی باللہ سے بھی بیعت کی ۔ 50 سال تک دہلی میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔ | |||
سطر 13: | سطر 17: | ||
1 ۔ لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح 2 ۔ اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ 3 ۔ مدارج النبوۃ 4 ۔ جذب القلوب الی دیار المحبوب | 1 ۔ لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح 2 ۔ اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ 3 ۔ مدارج النبوۃ 4 ۔ جذب القلوب الی دیار المحبوب | ||
5 ۔ اخبار الاخیار 6 ۔ زبدۃ الآثار 7 ۔ مفتاح الفتوح 8 ۔ ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ | 5 ۔ اخبار الاخیار 6 ۔ زبدۃ الآثار | ||
7 ۔ مفتاح الفتوح 8 ۔ ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ | |||
9 ۔ رسالہ ضرب الاقدام 10 ۔ دیوان 11 ۔ مکتوبات 12 ۔ تکمیل الایمان (فارسی) | 9 ۔ رسالہ ضرب الاقدام 10 ۔ دیوان 11 ۔ مکتوبات 12 ۔ تکمیل الایمان (فارسی) |
نسخہ بمطابق 03:59، 15 جنوری 2017ء
عبد الحق محدث دہلوی
عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء ) دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔
بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔
پہلے اپنے والد محترم سے بیعت ہوئے اور ان کے کہنے پر سلسلہ قادریہ میں موسیٰ پاک شہید ملتان کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا ۔
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں خواجہ باقی باللہ سے بھی بیعت کی ۔ 50 سال تک دہلی میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔
تصنیفات
1 ۔ لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح 2 ۔ اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ 3 ۔ مدارج النبوۃ 4 ۔ جذب القلوب الی دیار المحبوب 5 ۔ اخبار الاخیار 6 ۔ زبدۃ الآثار 7 ۔ مفتاح الفتوح 8 ۔ ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ 9 ۔ رسالہ ضرب الاقدام 10 ۔ دیوان 11 ۔ مکتوبات 12 ۔ تکمیل الایمان (فارسی)