صفیہ بنت عبد المطلب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ پھوپھی حضرت زبیر بن العوام کی والدہ اور حضرت حمزہ بن عبد المطلب کی سگی بہن تھیں ۔ آپ نے غزوہ احزاب میں یہودی جاسوس کا خاتمہ کیا تھا ۔ آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے پر اپنے حزن و ملال کا اظہار مرثیوں میں کیا ۔

ایک مرثیے کے چند اشعار

لیت شعری، و کیف امسی صحیحا <ref> ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری ، محکمہ اوقاف، پنجاب، 2002ء، ص 350 بحوالہ طبقات ابن سعد ص 328/2 </ref>

کاش میں جان سکوں، کیسے ٹھیک ہوگیا،


بعد ان بین بالرسول القریب

رسول اللہ کے پاس رہنے والا ان سے دور ہونے کے بعد.


اعظم الناس فی البریہ حقا

جو کہ ساری خلقت میں عظیم ترین ہیں.


سید الناس حبہ فی القلوب

ان کی محبت دلوں پر حکومت کرتی ہے.


فا وحشت الارض من فقدہ

زمین اداس ہوگئی ہے أن کو کھونے کے بعد.


و ای البریتہ لا ینکب

اور کون ہے روئے زمین پر جس پر مصیبت نہ آتی ہو.


و تبکی الاباطح من فقدہ

میدان ان کو کھونے پر روتے ہیں.


و تبکیہ مکتہ والاخشب

مکہ أن پر رو رہا ہے، اور الأخشاب نامی پہاڑ بھی..


اعینی جودا بدمع سجم

اے میری آنکھو، خوب آنسو بہاؤ،


یبادر غربا بما منھدم

اتنے کہ مغرب کی طرف سب کچھ ڈھاتے جائیں،


علی صفوہ اللہ رب العباد

ان پر جو اللہ تعالٰی کے بہترین بندے ہیں، جو تمام بندوں کا رب ہے.


و رب السماءِ و باری النسم

وہ آسمان کا رب ہے، اور بہترین ہوا چلانے والا ہے.



مزید دیکھیے

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات