صبیح رحمانی
نعت کائنات سے
خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔ لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔
نعت خوانی
مشہور کلام
نعت گوئی
نمونہ کلام
اعزازت
بانی و سیکرٹری جنرل:نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
مطبوعات
شاعری
- ماہ طیبہ 1989ء/ ۱۴۰۹ ھ ، نظامی اکیڈمی ، کراچی
- جادہء رحمت 1993ء/ ۱۴۱۴ھ ، ممتاز پبلیشرز، کراچی
صبیح رحمانی کے کلام پر مشتمل انتخاب
- سلام کے لیے حاضر غلام ہوجائے، مرتبہ: محمد مقصود حسین قادری، 2000ء/۱۴۲۱ھ ، فیض رضا پبلی کیشنز، کراچی
- سرکار کے قدموں میں, مرتبہ: مدثرسرور چاند , 2006ء / ۱۴۲۷ھ ، دُعا پبلی کیشنز، لاہور
صبیح رحمانی کے شعری مجموعوں کے تراجم
- Reverence Unto His Feet، سارہ کاظمی ، 2009ء / ۱۴۳۰ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
- Jada-e-Rahmat جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل، 2009ء / ۱۴۳۱ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
- صبیح رحمانی کے نام لکھے گئے خطوط کے مجموعے: