"شہباز حیرت چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء | [[ملف:Naat kainaat shehbaz hairat.jpg|200px]] | ||
شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھیری لکھیم پور ، اتر پردیش ، [[:زمرہ :بھارت | بھارت]] کے رہنے والے ہیں ۔ | |||
=== نمونہءِ کلام === | === نمونہءِ کلام === |
نسخہ بمطابق 18:44، 9 مارچ 2017ء
شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھیری لکھیم پور ، اتر پردیش ، بھارت کے رہنے والے ہیں ۔
نمونہءِ کلام
بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے
ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے
گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں
بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے
یہاں بھی + وہاں بھی + تصرف + ہےجس کا
شہا ہے + وہ توہی + تری ہی + شہی ہے
تو مالک +ہےکل کا + تو پیارا +ہے رب کا
ترا ہے + خدابھی + خدائی + تری ہے
ہے اپنا + یہ ایماں + ہمیشہ + نبی نے
کہا ہے + وہی بس + جورب کی+ کہی ہے
یہ سچ ہے + انھیں کی + بدولت + بلا شک
بنا ہے + وہ عالم + یہ دنیا + بنی ہے
ولادت + ہوئی جب + ہمارے + نبی کی
سجا ہے + فلک بھی + زمیں بھی +سجی ہے
ہمارے + نبی کا + وہ در ہے + جہاں پر
جھکا ہے + یہ دل بھی + جبیں بھی +جھکی ہے
سہی ہے + یہ حیرت + انھیں جب+ پکارا
ٹلا ہے + الم بھی + بلا بھی + ٹلی ہے
مزید دیکھیے
امام احمد رضا خان بریلوی | مولانا حسن رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | امیر مینائی | مولانا الطاف حسین حالی | حفیظ جالندھری