"شہباز حیرت چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھی...)
 
سطر 51: سطر 51:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ امام احمد رضا خان بریلوی  ]] | [[ مولانا حسن رضا خان بریلوی ]] | [[محسن کاکوروی ]] | [[ امیر مینائی ]] | مولانا الطاف حسین حالی ]] | [[ حفیظ جالندھری ]]
[[ امام احمد رضا خان بریلوی  ]] | [[ مولانا حسن رضا خان بریلوی ]] | [[محسن کاکوروی ]] | [[ امیر مینائی ]] | [[مولانا الطاف حسین حالی ]] | [[ حفیظ جالندھری ]]


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[ زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ : نعت گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 18:36، 9 مارچ 2017ء

شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھیری لکھیم پور ، اتر پردیش ، بھارت کے رہنے والے ہیں ۔

نمونہءِ کلام

بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے

ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے


گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں

بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے


یہاں بھی + وہاں بھی + تصرف + ہےجس کا

شہا ہے + وہ توہی + تری ہی + شہی ہے


تو مالک +ہےکل کا + تو پیارا +ہے رب کا

ترا ہے + خدابھی + خدائی + تری ہے


ہے اپنا + یہ ایماں + ہمیشہ + نبی نے

کہا ہے + وہی بس + جورب کی+ کہی ہے


یہ سچ ہے + انھیں کی + بدولت + بلا شک

بنا ہے + وہ عالم + یہ دنیا + بنی ہے


ولادت + ہوئی جب + ہمارے + نبی کی

سجا ہے + فلک بھی + زمیں بھی +سجی ہے


ہمارے + نبی کا + وہ در ہے + جہاں پر

جھکا ہے + یہ دل بھی + جبیں بھی +جھکی ہے


سہی ہے + یہ حیرت + انھیں جب+ پکارا

ٹلا ہے + الم بھی + بلا بھی + ٹلی ہے


مزید دیکھیے

امام احمد رضا خان بریلوی | مولانا حسن رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | امیر مینائی | مولانا الطاف حسین حالی | حفیظ جالندھری