شاہدہ لطیف
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:52، 12 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔ ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھواں مجموعہ نگاہ مصطفی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔