"شاہدہ لطیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{#seo:
|title=شاہدہ لطیف Shahida Lateef
|titlemode=append
|keywords=شاہدہ لطیف ، خواتین نعت گو ،  Shahida Lateef, Khawateen Naat go,
|description=نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔ناقدین ِ ادب اس کو مشکل ترین صنف ِسخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات ِگرامی ہے، جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے ۔ دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔
}}


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 06:54، 11 ستمبر 2018ء

Logo naat virsa.jpg


شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔ ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھواں مجموعہ نگاہ مصطفی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔ شاہدہ لطیف کو پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

حمدیہ و نعت مجموعہ ء کلام

مزید دیکھیے

نورین طلعت عروبہ | شاہدہ دلاور