"شاہدہ لطیف" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
* [[شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | "نگاہ مصطفٰی]] | * [[شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | "نگاہ مصطفٰی]] | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[نورین طلعت عروبہ ]] | [[ شاہدہ دلاور ]] |
نسخہ بمطابق 03:07، 15 ستمبر 2017ء
شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔ ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھواں مجموعہ نگاہ مصطفی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔
حمدیہ و نعت مجموعہ ء کلام