شاعری سیکھیں اور سکھائیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

شاعری سیکھیں اور سکھائیں <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref> فیس بک پر فن ِ شاعری کا اہم گروپ ہے ۔

انعامی مقابلہ

اس گروپ میں غزل" کا ایک بہت بڑا مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ ۔ "غزل " کے اس مقابلے کی ایک بہت خاص بات انتظامیہ کی طرف سے یہ شرط تھی کہ "سات اشعار " کی غزل میں کم سے کم ایک شعر حمد اور ایک شعر نعت کا ہوگا ۔ اس مشاعرے میں کراچی کے نوجوان شاعر احمد جہانگر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔


حواشی و حوالہ جات