سہ ماہی ادبیات، اسلام آباد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد، ایک سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان کی قومی اور علاقائی زبانوں کے ادب اور ادیبوں پر مختلف حوالوں سے کام کرتا رہتا ہے۔ سہ ماہی ادبیات، اسلامآباد ، اسی ادارے کے تحت شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے۔ ادبیات کا شمارہ 101، جنوری تا جون 2014 نعت نمبر کی صورت میں منصہء شہود پر آیا۔