اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد، ایک سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان کی قومی اور علاقائی زبانوں کے ادب اور ادیبوں پر مختلف حوالوں سے کام کرتا رہتا ہے۔ سہ ماہی ادبیات اسی ادارے کے تحت شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے۔