سبحان اللہ ما اجملک ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:11، 12 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
ادارہ فروغ ِ نعت، اٹک کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک غیر مطبوعہ نعتیہ مجموعہ کلام ’سبحان اللہ ما اجملک‘کے نام سے ارشد محمود ناشاد کے دیباچہ کے ساتھ جولائی 2015 میں شائع کیا گیا۔ یہ کلام سہ ماہی فروغِ نعت، اٹک کے شمارہ نمبر 9 میں شامل ہے