"سانچہ:F Featured Articles" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8 | منتخب مضامی...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 15 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | ||
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8 | | ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8 |اہم مضامین | ||
|- | |- | ||
| | | | ||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | {| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | ||
! | !style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن ]] | ||
|} | |} | ||
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ [[نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | مزید دیکھیے ]] | |||
| | | | ||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[ انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا کا تعارف ]] | |||
|} | |||
یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" [[حمد]] ، [[مناجات]] ، [[نعت]] ، [[منقبت]] ، [[سلام | درود و سلام]] ، [[قطعات]] و [[رباعی | رباعیات]] اور [[نظم | نظم معرّا]] پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے | |||
[[انوار حرا ۔ تنویر پھول | مزید دیکھیے ]] | |||
|- | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | {| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | ||
! style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات ]] | ! style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات ]] | ||
|} | |} | ||
اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ | اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ | ||
[[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مزید دیکھیے ]] | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مزید دیکھیے ]] | ||
| | | | ||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | {| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | ||
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]] | !style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]] | ||
|} | |} | ||
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]] | ||
|} | |} |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:21، 2 اکتوبر 2017ء
اہم مضامین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ مزید دیکھیے |
یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے مزید دیکھیے | ||||||
اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے |
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے مزید دیکھیے |