سانچہ:منتخب مضمون 2

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شخصیت کا تعارف: مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال

Ashraf Kamal.jpg]

نعت گوئی کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے اور ان میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اخلاقِ حمیدہ کا شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔اُردو میں نعت گوئی کی ایک مضبوط روایت موجود رہی ہے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں نعت گوئی بھی فروغ پاتی رہی۔محسن کاکوروی سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد [[الطاف حسین حالی { خواجہ الطاف حسین حالی]]، علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،احمد رضا خان بریلوی، محمد علی جوہر، حفیظ جالندھری، ماہر القادری نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ]] میں قلم اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے