"سانچہ:منتخب مضمون 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|شخصیت کا تعارف: [[طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|منتخب مضمون: [[مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال ]]
|-
|-
|
|
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
|  
|  
[[ملف:Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg|130px|link=طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر]]
[[ملف:Ashraf Kamal.jpg|130px|link= اشرف کمال]]
|}  
|}  
تقریباً چالیس برس سے [[نعتیہ شاعری]] کرنے اور [[نعت خوانی]] کی سعادت سے فیضیاب ہونے والی عظیم شخصیت جناب [[طاہر سلطانی | طاہرحسین طاہر سلطانی]] سے میرا تعارف گذشتہ دو سے زیادہ دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر دیا ہے۔ وہ [[ماہنامہ ارمغان حمد | ارمغان ِ حمد ]] [[جہانِ حمد]]کے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل ایسے قلوب کو منوّر و معنبر کرنے والے جرائد نکالتے ہیں جس کا عاشقان و ثناخوانانِ رسول ﷺ کو بیتابی سے انتظار رہتا ہے۔[[ماہنامہ ارمغان حمد]] کا آغاز فروری [[2004 | ۲۰۰۴]]ء سے ہؤا اور تاحال اس کے ۱۲۲ شمارے شائع ہو چکے ہیں جو کوئی معمولی کام نہیں ۔اسی طرح  [[جہان حمد]] بھی جون ۱۹۹۸ء میں آغاز ہؤا اور تا حال اس کے ۱۹ شمارے شائع ہو چکے ہیں  [[طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر | مضمون دیکھیے ]]
[[نعت گوئی]] کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔[[الطاف حسین حالی | مولانا الطاف حسین حالی]] نے [[مسدس حالی]] لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے  حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں [[نعت گوئی]] بھی فروغ پاتی رہی۔[[محسن کاکوروی]] سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد [[الطاف حسین حالی | خواجہ الطاف حسین حالی]]، [[علامہ اقبال]]، [[ظفر علی خان | مولانا ظفر علی خان]]،[[احمد رضا خان بریلوی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حفیظ جالندھری]]، [[ماہر القادری]] نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  میں قلم اٹھایا ہے۔[[مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال | مزید دیکھیے ]]
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 20:18، 2 جنوری 2018ء

منتخب مضمون: مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال

Ashraf Kamal.jpg

نعت گوئی کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں نعت گوئی بھی فروغ پاتی رہی۔محسن کاکوروی سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد خواجہ الطاف حسین حالی، علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،احمد رضا خان بریلوی، محمد علی جوہر، حفیظ جالندھری، ماہر القادری نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قلم اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے