"سانچہ:منتخب مضمون 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اہم مضمون: [[[[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|منتخب مضمون: [[مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال ]]
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
|  
|  
[[ملف:Naat Kainaat Naat Rang 2.jpg|link=اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان]]
[[ملف:Ashraf Kamal.jpg|130px|link= اشرف کمال]]
|}  
|}  
اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔روایت،جدیدیت اور مابعد جدیدیت ایک تاریخی تناظر میں ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔روایت ایک خاص تناظر میں جدیدیت کاراستہ ہموار کرتی ہے ۔روایت کوادب کی کسی بھی صنف میں مکمل علیحدگی (Isolation)میں جاکر نہیں دیکھا جاسکتا کیونکہ روایت خود صنفِ ادب میں موجود اُس لفظی ومعنوی نظام کے ادغام سے وجود میں آتی ہے جس کا رشتہ تاریخ سے جُڑتا ہے [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مضمون دیکھیے ]]
[[نعت گوئی]] کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔[[الطاف حسین حالی | مولانا الطاف حسین حالی]] نے [[مسدس حالی]] لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے  حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں [[نعت گوئی]] بھی فروغ پاتی رہی۔[[محسن کاکوروی]] سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد [[الطاف حسین حالی | خواجہ الطاف حسین حالی]]، [[علامہ اقبال]]، [[ظفر علی خان | مولانا ظفر علی خان]]،[[احمد رضا خان بریلوی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حفیظ جالندھری]]، [[ماہر القادری]] نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  میں قلم اٹھایا ہے۔[[مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال | مزید دیکھیے ]]
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 20:18، 2 جنوری 2018ء

منتخب مضمون: مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال

Ashraf Kamal.jpg

نعت گوئی کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں نعت گوئی بھی فروغ پاتی رہی۔محسن کاکوروی سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد خواجہ الطاف حسین حالی، علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،احمد رضا خان بریلوی، محمد علی جوہر، حفیظ جالندھری، ماہر القادری نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قلم اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے