"سانچہ:آج کا انتخاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
[[ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی | مزید دیکِھیے ]]
[[ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی | مزید دیکِھیے ]]


| style= "color: #fcfcfc; width: 50%; text-align:right;" |  
| style= "background-color: #fcfcfc; width: 50%; text-align:right;" |  
شاعرہ: [[فوزیہ شیخ ]]
شاعرہ: [[فوزیہ شیخ ]]



نسخہ بمطابق 07:35، 28 ستمبر 2017ء

آج کا انتخاب

شاعر: شبنم رومانی

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

اَزل سے یہی ایک سودا ہے سر میں

تجھے دیکھ لوں، تجھ کو بھر لُوں نظر میں


زمیں کی طرح میرا سر گھومتا ہے

کہاں طاقتِ حمدِ باری بشر میں


مجھے جسم بخشا، مجھے روح بخشی

اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں

مزید دیکِھیے

شاعرہ: فوزیہ شیخ

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

رکھا ہے کائنات میں کیا آپکے سوا

ہے کون اس جہاں میں مرا آپکے سوا


واپس پلٹ کے آگئ باب ِ قبول سے

جا ئے گا لے کے کون دعا آپکے سوا


ہنگامِ فتحِ مکّہ کیا سبکو ہی معاف

بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟

مزید دیکھیے