"رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: سعود عثمانی === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === رحمت ہے جو کچھ اور س...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|200px]]
{{#seo:
|title=سعود عثمانی ۔ رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے
|keywords=سعود عثمانی، سعود عثمانی کی شاعری، سعود عثمانی کی غزلیں، سعود عثمانی کی نعتیں،  سعود عثمانی ایک منفرد شاعر، سعود عثمانی کی تحریریں ، saud usmani
|description= رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ روزے سے ہوں اور نعت عطا ہونے لگی ہے ۔توقیق ملی ہے جو کھلی سانس کی مجھ کو ۔جتنی بھی گھٹن تھی وہ ہوا ہونے لگی ہے
}}


شاعر: [[سعود عثمانی ]]
شاعر: [[سعود عثمانی ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:15، 12 اکتوبر 2017ء

Naat Kainaat Saud Usmani.jpg

شاعر: سعود عثمانی

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے

روزے سے ہوں اور نعت عطا ہونے لگی ہے


توقیق ملی ہے جو کھلی سانس کی مجھ کو

جتنی بھی گھٹن تھی وہ ہوا ہونے لگی ہے


اے عجز بیاں دیکھ زرا حرف۔ بیاں دیکھ

یہ نعت جو آنکھوں سے ادا ہونے لگی ہے


اے شافع۔ محشر مری دھرتی پہ نظر کر

مٹی پہ قیامت سی بپا ہونے لگی ہے


سجدوں کو بھلا کیسے بچائیں کہ یہاں تو

ہر قسم کی مخلوق خدا ہونے لگی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]