"رانا بھگوان داس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
ٓ
ٓ


==وفات==
===وفات===


رانا بھگوان داس  کا [[23 فروری]] [[2015]] کو [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] میں انتقال ہوا۔ وہ بیمار تھے اور [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ۔
رانا بھگوان داس  کا [[23 فروری]] [[2015]] کو [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] میں انتقال ہوا۔ وہ بیمار تھے اور [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ۔

نسخہ بمطابق 23:18، 2 دسمبر 2017ء

Rana Bhagwan Das.jpg

رانا بھگوان داس 20 دسمبر 1942ء کو، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔

پیشہ ورانہ زندگی

رانا بھگوان دس نے 1965 میں وکالت کا آغاز کیا اور پریکٹس کے صرف دو سال بعد عدلیہ کا حصہ بن گئے۔ انھیں سول جج تعینات کیا گیا۔ ماتحت عدالتوں میں فائز رہنے کے ستائیس سال بعد انھیں سندھ ہائی کورٹ میں بطور جج ترقی دی گئی۔ 4 فروری 2004 کو انھیں سپریم کورٹ کا جج تعینات کیا گیا۔ انھیں اعلیٰ عدالت کے پہلے ہندو جج ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ ان کی تعیناتی کو چیلنج کرکے موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ہندو جج نہیں ہو سکتا جس درخواست کو سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردیا۔ رانا بھگوان داس متعدد بار قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر بھی تعینات رہے۔

پاکستان کی وکلا برداری جسٹس رانا بھگوان داس کو شریف اور اصول پرست جج سمجھتی ہے۔

نمونہِ کلام

ٓ

وفات

رانا بھگوان داس کا 23 فروری 2015 کو میں انتقال ہوا۔ وہ بیمار تھے اور کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ۔

مزید دیکھیے

دلو رام کوثری | ابرار احمد | فراق گورکھپوری