ذرہ کرے خورشید کی مدحت تو عجب کیا ۔ عقیل عباس جعفری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:27، 29 اپريل 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== ذرہ کرے خورشی...)
نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم
ذرہ کرے خورشید کی مدحت تو عجب کیا
پائیں مرے لب نعت کی رفعت تو عجب کیا
ویسے تو کہاں قابل بخشش ، میرے اعمال
لیکن وہ کریں میری شفاعت تو عجب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں ، ہم فقیر لوگ
ذکر نبی جہاں ہے وہاں، ہم فقیر لوگ
مزید دیکھیے
آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان فتح پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی