"دیدار کیا کرتا ہر آن محمد کا ۔ محمد شفیق اعوان" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محمد شفیق اعوان برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== دیدار کیا کرتا ہر...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ دیدار کیا کرتا ہر آن محمد کا اے کاش کے میں ہوتا دربان محمد کا ۔ محمد شفیق اعوان کو بجانب [[دیدار کیا کرتا ہر آن محمد کا ۔ محمد شفی...) |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 8: | سطر 8: | ||
دیدار کیا کرتا ہر آن | دیدار کیا کرتا ہر آن محمد کا | ||
اے کاش کے میں ہوتا دربان محمد کا | |||
دنیا کے اندھیروں سے آقا نے نکالا ہے! | |||
میں بھول نہیں سکتا احسان محمد کا! | |||
اُس شمع ہدایت سے ملتی ہے ضیا سب کو | |||
ہربات شفیقؔ اُن کی پُہنچاؤں گا میں سب تک پیارا ہے مجھے جاں سے فرمان محمد کا | جاری ہے مدینے میں فیضان محمد کا | ||
ناز اپنے مقدر پہ دن رات وہ کرتاہے | |||
بن جاتا ہے جب کوئی مہمان محمد کا | |||
ادراک سے اونچی ہے عظمت مرے آقا کی | |||
پوچھو نہ کبھی مجھ سے ایمان محمد کا | |||
ہربات شفیقؔ اُن کی پُہنچاؤں گا میں سب تک | |||
پیارا ہے مجھے جاں سے فرمان محمد کا | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 05:52، 31 دسمبر 2017ء
شاعر: محمد شفیق اعوان
برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دیدار کیا کرتا ہر آن محمد کا
اے کاش کے میں ہوتا دربان محمد کا
دنیا کے اندھیروں سے آقا نے نکالا ہے!
میں بھول نہیں سکتا احسان محمد کا!
اُس شمع ہدایت سے ملتی ہے ضیا سب کو
جاری ہے مدینے میں فیضان محمد کا
ناز اپنے مقدر پہ دن رات وہ کرتاہے
بن جاتا ہے جب کوئی مہمان محمد کا
ادراک سے اونچی ہے عظمت مرے آقا کی
پوچھو نہ کبھی مجھ سے ایمان محمد کا
ہربات شفیقؔ اُن کی پُہنچاؤں گا میں سب تک
پیارا ہے مجھے جاں سے فرمان محمد کا