"دربدر ہو نہ کہیں مجھ سے گہنگار کی خاک اے خدا کر دے مجھے کوچہ سرکار کی خاک ۔ صفدر صدیق رضی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: صفدر صدیق رضی برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== دربدر ہو نہ کہیں مج...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
دربدر ہو نہ کہیں مجھ سے گہنگار | دربدر ہو نہ کہیں مجھ سے گہنگار کی خاک | ||
اے خدا کر دے مجھے کُوچہ سرکار کی خاک | |||
خاکروبِ درِ سرکار دو عالم ہوں میں | |||
ڈھونڈ لاؤ توکہیں سے مرے معیار کی خاک | |||
جشنِ میلاد نبی میں ہو چراغاں ہر سو | |||
اور ہو جاؤں میں سرکار کے تہوار کی خاک | |||
نو بہ نو مدحتِ سرکار دو عالم کے طفیل مہک اٹھی ہے رضیؔ میرے سخن زار کی خاک | لگ کے یُوں روضہِ سرکار سے بٹھا رہوں میں | ||
مُجھ پہ ہو سایۂ دیوار کہ دیوار کی خاک | |||
ماہ و خورشید تری عرش نوردی کے نشاں | |||
کہکشاں تیرے گزرتے ہوئیر ہوار کی خاک | |||
حلقۂ سورۂ رحمان ہے میرے اطراف | |||
مجھ تک آتی نہیں اڑکر کسی پندار کی خاک | |||
نو بہ نو مدحتِ سرکار دو عالم کے طفیل | |||
مہک اٹھی ہے رضیؔ میرے سخن زار کی خاک | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{منتخب شاعری }} | {{منتخب شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:50، 1 جنوری 2018ء
شاعر: صفدر صدیق رضی
برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دربدر ہو نہ کہیں مجھ سے گہنگار کی خاک
اے خدا کر دے مجھے کُوچہ سرکار کی خاک
خاکروبِ درِ سرکار دو عالم ہوں میں
ڈھونڈ لاؤ توکہیں سے مرے معیار کی خاک
جشنِ میلاد نبی میں ہو چراغاں ہر سو
اور ہو جاؤں میں سرکار کے تہوار کی خاک
لگ کے یُوں روضہِ سرکار سے بٹھا رہوں میں
مُجھ پہ ہو سایۂ دیوار کہ دیوار کی خاک
ماہ و خورشید تری عرش نوردی کے نشاں
کہکشاں تیرے گزرتے ہوئیر ہوار کی خاک
حلقۂ سورۂ رحمان ہے میرے اطراف
مجھ تک آتی نہیں اڑکر کسی پندار کی خاک
نو بہ نو مدحتِ سرکار دو عالم کے طفیل
مہک اٹھی ہے رضیؔ میرے سخن زار کی خاک