"خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط ۔ خورشید ربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: خورشید ربانی برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== خوشبو کی احتیاط ہے ر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:




خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط باغِ نبی میں اور ہے پھولوں کی احتیاط
خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط  


دیکھی ہے میںنے شہرِ مدینہ میں جس قدر دیکھی نہیں کہیں بھی وہ سانسوں کی احتیاط
باغِ نبی میں اور ہے پھولوں کی احتیاط




صبحِ ازل سے شامِ ابد دیکھتی رہی دربارِ مصطفے میں زمانوں کی احتیاط
دیکھی ہے میں نے شہرِ مدینہ میں جس قدر


نعتِ رسولِ پاک لکھا چاہیے مگر معنی کی احتیاط ہو لفظوں کی احتیاط
دیکھی نہیں کہیں بھی وہ سانسوں کی احتیاط
 
 
صبحِ ازل سے شامِ ابد دیکھتی رہی
 
دربارِ مصطفے میں زمانوں کی احتیاط
 
 
نعتِ رسولِ پاک لکھا چاہیے مگر  
 
معنی کی احتیاط ہو لفظوں کی احتیاط





نسخہ بمطابق 12:06، 1 جنوری 2018ء


شاعر: خورشید ربانی

برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط

باغِ نبی میں اور ہے پھولوں کی احتیاط


دیکھی ہے میں نے شہرِ مدینہ میں جس قدر

دیکھی نہیں کہیں بھی وہ سانسوں کی احتیاط


صبحِ ازل سے شامِ ابد دیکھتی رہی

دربارِ مصطفے میں زمانوں کی احتیاط


نعتِ رسولِ پاک لکھا چاہیے مگر

معنی کی احتیاط ہو لفظوں کی احتیاط


مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام