"خلد مری صرف اس کی تمنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔ احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: احمد ندیم قاسمی ==== {{نعت}} ==== خلد مری صرف اس کی تمنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم وہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 24: سطر 24:


تیرا وجود اثبات خدا کا ، تو جو نہ ہوتا ، کچھ بھی نہ ہوتا
تیرا وجود اثبات خدا کا ، تو جو نہ ہوتا ، کچھ بھی نہ ہوتا
=== مزید دیکھیے ===
[[احمد ندیم قاسمی ]] | [[احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:15، 14 جولائی 2017ء


شاعر: احمد ندیم قاسمی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خلد مری صرف اس کی تمنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم

وہ مرا سدرہ ، وہ مرا طوبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم


اس کا جلال ہے بحر و بر میں ، اس کا جمال ہے کوہ و قمر میں

اس کی گرفت میں عالمِ اشیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم


کتنے صحیفے میں نے کھنگالے ، نصف اندھیرے ، نصف اجالے

تو ہی حقیقت ، تو ہی صداقت ، باقی سب کچھ صرف ہیولا


تو نے دیا مفہوم نمو کو ، تو نے حیات کو معنی بخشے

تیرا وجود اثبات خدا کا ، تو جو نہ ہوتا ، کچھ بھی نہ ہوتا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد ندیم قاسمی | احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری