"خدا نے بھیجا ہے آپ تحفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | ||
خدا نے بھیجا ہے آپ تحفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر <ref> القرآن: سورة الأحزاب -56: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما – | خدا نے بھیجا ہے آپ تحفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر <ref> القرآن: سورة الأحزاب -56: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ [[يُصَلُّونَ]] عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما – | ||
ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو - | ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو - | ||
</ref> | </ref> | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
اسامہ! بھیجیں گے بالمشافہ درود ان پر ، سلام ان پر | اسامہ! بھیجیں گے بالمشافہ درود ان پر ، سلام ان پر | ||
=== حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:42، 1 جنوری 2017ء
موضوع : نعت
شاعر: محمد اسامہ سرسری
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
خدا نے بھیجا ہے آپ تحفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر <ref> القرآن: سورة الأحزاب -56: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما – ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو -
</ref>
عطا ہمیں بھی کیا وظیفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر
دعا کے اول درود بھیجیں ، دعا کے آخر سلام بھیجیں
کہیں گے پاکر دعا میں وقفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر
وہ نامہ بر ہیں ، وہی ہیں نامہ ، وہی ہیں محبوبِ ربّ خامہ
خدا کی جانب سے ہر صحیفہ درود ان پر ، سلام ان پر
درود ہی سے چمن کی رونق ، سلام ہی سے حیاتِ برحق
یہ کہہ کے کھلتا ہے ہر شگوفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر
خدا نے شہکار اک بنایا ، یوں اس نے سارا جہاں سجایا
جہانِ کُن کا حسیں اضافہ درود ان پر ، سلام ان پر
چمن میں قائل ہے غنچہ غنچہ ، سخن میں ناطق ہے نقطہ نقطہ
عدن میں گویا ہے غرفہ غرفہ ، درود ان پر ، سلام ان پر
جیے اگر ہم تو روضے آکر ، مرے اگر ہم تو جاکے کوثر
اسامہ! بھیجیں گے بالمشافہ درود ان پر ، سلام ان پر