"خدائے لم یزل ۔ سیما غزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=سیما غزل {{بسم اللہ }} شاعرہ : سیما غزل === خدائے لم یزل ==== خدائے لم یزل !...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
شاعرہ : [[ سیما غزل ]]
شاعرہ : [[ سیما غزل ]]
=== خدائے لم یزل ====
=== خدائے لم یزل ===


خدائے لم یزل !
خدائے لم یزل !
سطر 31: سطر 31:
مگر احساس بھی تو لمس ہی کا ایک حصہ ہے
مگر احساس بھی تو لمس ہی کا ایک حصہ ہے


سنا معتبر لوگو سے تو نے بات بھی کی تھی
سنا ہے معتبر لوگو سے تو نے بات بھی کی تھی


تو پھر
تو پھر
سطر 42: سطر 42:


یقیں کی کونپلوں کو برگ کرنا ہے
یقیں کی کونپلوں کو برگ کرنا ہے


=== منتخب کلام ===
=== منتخب کلام ===


{{منتخب شاعری }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 21:42، 8 اکتوبر 2017ء

Naat Kainaat Seema Ghazal.jpg

شاعرہ : سیما غزل

خدائے لم یزل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خدائے لم یزل !

کوئ آہٹ۔۔

کوئ آواز

گماں سے بدگمانی کے سفر کو ترک کرنے کی

یقیں کی کونپلوں کو برگ کرنے کی

خدائے لم یزل !

کسی بھی شے ' کسی ہستی کا کوئ ذکر ہوتا ہے

تو ہونے یا نہ ہونے کا یقیں تو کرنا پڑتا ہے

تو پھر ہم کیوں معلق ہیں

ترا کچھ لمس تو ہوگا !

نہیں ؟؟؟

تو اچھا۔۔۔ٹھیک ہے 'احساس ہی دے دے

مگر احساس بھی تو لمس ہی کا ایک حصہ ہے

سنا ہے معتبر لوگو سے تو نے بات بھی کی تھی

تو پھر

خدائے لم یزل !

مجھ سے بھی کوئ بات ہی کر لے

گماں سے بدگمانی کے سفر کو ترک کرنا ہے

یقیں کی کونپلوں کو برگ کرنا ہے

منتخب کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام