"خادم اعلی پنجاب قرات، نعت اور تقاریری مقابلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:

{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width: 25%; |
{{سائیڈ بار }}
| style="vertical-align:top" |
| style="vertical-align:top" |
خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خادم اعلیٰ پنجاب [[قرات]]، [[نعت]] اور تقاریر مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں [[قرات]]، [[نعت]]، سیرت النبیؐ پر تقاریر کے لیے تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر مقابلوں کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 8 جنوری کو تعلیمی اداروں 9 جنوری کو یونین کونسل کی سطح پر، 10 جنوری کو تحصیل، 12 جنوری کو ضلعی، 16 جنوری کو ڈویژن اور 18 جنوری کو صوبائی سطح پر طلباء کے مابین فیصلے کئے جائیں گے۔  

|}

اس خبر کا وڈیو ربط  : [https://www.city42.tv/05-Jan-2018/2393  سٹی 42 ]

|}
{{تازہ خبریں }}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:34، 7 جنوری 2018ء

خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خادم اعلیٰ پنجاب قرات، نعت اور تقاریر مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں قرات، نعت، سیرت النبیؐ پر تقاریر کے لیے تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر مقابلوں کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 8 جنوری کو تعلیمی اداروں 9 جنوری کو یونین کونسل کی سطح پر، 10 جنوری کو تحصیل، 12 جنوری کو ضلعی، 16 جنوری کو ڈویژن اور 18 جنوری کو صوبائی سطح پر طلباء کے مابین فیصلے کئے جائیں گے۔

اس خبر کا وڈیو ربط  : سٹی 42

تازہ خبریں